کون ہے جو محفل میں آیا----------43

شمشاد

لائبریرین
یہی بات رہی ہو گی۔

لیکن بات یہ ہے کہ دوسرے اراکین اس دھاگے میں کیوں نہیں آتے؟
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
دن بھر کی مصروفیات کے بعد ابھی کچھ دیر محفل گردی کا موقع ملا
 

زین

لائبریرین
پریس کلب، کئی سرکاری دفاتر، ہسپتال، دوست کے دفتر اور کئی دوسرے مقامات کے چکر لگائےےےےےےےےےےاور شام کو آکر دفتر کا کام ، پھر رات کو دوسرے دفتر کا کام کیا ۔ کچھ دیر مطالعہ کیا اور اب محفل گردی ..........:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top