کون ہے جو محفل میں آیا----------43

زین

لائبریرین
السلام علیکم
اور
اللہ حافظ
میں چلا گھرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر کی طرررررررف
 

شمشاد

لائبریرین
ماں جو ہوئی۔

ابھی بھی دفتر میں ہو، گئے نہیں ابھی گھر۔

ابھی فہیم کو انا چاہیے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے یہی بات رہی ہو۔

مغل صاحب کو دیکھا تھا محفل میں، لیکن وہ ادھر آتے ہی نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top