کون ہے جو محفل میں آیا----------43

جی ہم ایسے تہواروں پر یقین نہیں رکھتے۔ پر اس تہوار کی تھیم کو ہر دن قبول کرنے کو تیار رہتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
جس تہوار پہ اپنی جیب سے خرچہ کرنا ہڑے اکثر لوگ ایسے تہوارووں کو نہیں مانتے
 
جی میں نے کہا ناں کہ میں اسے بطور تہوار نہیں مناتا پر دو چیزوں‌کے لئے سدا تیار رہتا ہوں ایک تو کسی کی ھفاظت کا وعدہ اور دوسرے تحائف۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top