کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

خوشی

محفلین
مجھے لگ رہا ھے آپ چاھتے ھیں میں دھاگہ بناؤں ان کا

مگر یہ تو بدلہ اتارنے والی بات ہوجائے گی


مبارک ہو امین فہیم جی
 

خوشی

محفلین
میں نے بنا دیا کیونکہ امین فہیم اس فورم کے بہت نائس رکن ھیں اور میرا حوصلہ ہمیشہ بڑھایا انھوں نے ،
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر بارش کا کیوں لکھا، پتہ ہے ناں یہاں تو ہم بارش کو ترستے ہیں اور تم بارش کا بتا کر مجھے اور بھی ترسا رہی ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top