کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم اہل محفل

بس ایک مرتبہ پھر بھولے بھٹکے ٹہلنے نکل آئی ہوں۔۔۔۔امید ہے سب ’’کشل منگل‘‘ ہوں گے;):)۔۔۔۔آج بدھ ہے تو سوچا یاد دلادوں..........بوجھیں بھلا کیا !!!:grin:
 

فہیم

لائبریرین
السلام و علیکم اہل محفل

بس ایک مرتبہ پھر بھولے بھٹکے ٹہلنے نکل آئی ہوں۔۔۔۔امید ہے سب ’’کشل منگل‘‘ ہوں گے;):)۔۔۔۔آج بدھ ہے تو سوچا یاد دلادوں..........بوجھیں بھلا کیا !!!:grin:

وعلیکم السلام۔
جی جب تک آپ کا پروگرام شروع ہوگا یہاں جمعرات شروع ہوچکی ہوگی۔
 

F@rzana

محفلین
جی یہاں سب کشل منگل ہے اپیا اور منگل کے بعد بدھ ہی آتا ہے۔

ٹھیک ہے پیارے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔پر ہوا کے دوش پر اہل محفل سے آج کے روز کبھی کبھی ہماری ملاقات بھی ہوتی ہے اور وہ جہاں‌ ہوتی ہے اسی کی یاد دہانی کے لئیے سوال کیا تھا ۔ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ زیادہ تر جہلم میں پائے جاتے ہیں (خیالوں کی دنیا میں) اس لیے اردو محفل پر کم کم آتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top