کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

جیہ نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 28, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج یہاں پر تیسرا دن جارہا ہے اور میں آفس میں ہوں
     
  2. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    بلکل اچھا جارہا آپ اپنا سنائیں !!!!
     
  3. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جس کو بھی سناتا ہوں خفا ہوجاتا ہے
     
  4. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیوں آپ رام لیلا سناتے ہیں ؟؟ جو لوگ ناراض ہوجاتے ہیں۔
     
  5. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم۔۔۔ عید مبارک!
     
  6. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وعلیکم السلام جناب، آپ کو بھی مبارک ہو۔،
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہاں تو آج تیسرا دن بھی ختم ہو گیا عید کا۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سناتے ہی نہ رہا کریں، کسی کی سن بھی لیا کریں۔
     
  9. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ میں آخر محفل پر آنے میں کامیاب ہو ہی گئی:biggrin:
     
  10. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام
    عید جو ختم ہوگئی :)
     
  11. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ابھی ایک دن باقی ہے:rolleyes:
     
  12. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    زاین
    zain mujhe app ka message milla hy magr mein ghar pr naih hon , aur khurram ka number mery pass ghar mein ik dairy mein likha howa hai, ab raat ko 12 bajyt mein ghar jayo gyi to app ko number likh bejthi hon ,
     
  13. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    باجو یہ زین کو کوئی کام نہیں ہے کیا:whistle:
     
  14. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹپک کر آدھمکا
     
  15. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    السلام علیکم



    ۔
     
  16. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    وعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں آپ
     
  17. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میں ٹھیک‌ ٹھاک۔
    تم سناؤ‌ کیسی ہو۔
    آج کا دن کیسے گزرا۔
    کتنے تکے شکے کھائے:)
     
  18. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں میں نے کافی چیزیں کھائیں پر تھوڑی تھوڑی;)
     
  19. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یعنی وہ تھوڑی تھوڑی ملاکر تو بہت زیادہ ہوگئی ہونگی۔
    میرے جیسے تو شاید 3 - 4 لوگ کھائیں اتنی چیزیں:p
     
  20. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بھائی جی میں نے اتنا نہیں کھایا اپنا بتائیں:whistle:
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر