کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
اور عید مبارک

میں نے سوچا کہ ایک چکر مارلوں۔
ابھی میں‌ چلا قصائی بننے۔
 

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم سب کو عید مبارک کیسے ہیں سب لوگ میں تو بچاری کام کر کر کے عید پر مر گئی ہوں:brokenheart:
 

شمشاد

لائبریرین
کس کی قربانی ہو گئی؟ ابھی تو کہہ رہی تھی کہ مر گئی، کہیں تمہاری ہی قربانی تو نہیں کر دی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top