کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کہاں غائب تھیں اپیا آپ۔ ریڈیو فضا بھی نہیں سنا آپ نے۔

ابنِ بھیا میری منڈے ٹو وینسڈے ایوننگ کورس کلاسز ہوا کرتی ہیں گھر بہت لیٹ آتی ہوں دس ،ساڑھے دس بجے ہوتے ہیں اوپر سے میں بہت زیادہ تھکی ہوئی ہوتی ہوں ، اور مزید یہ کہ سردی سے برا حال ہوتا ہے ۔۔منہ سے آواز تک نہیں نکل رہی ہوتی ۔۔ اسلئے آتے ہی بستر پے پڑجاتی ہوں نہیں سننے ہوتا آجکل ریڈیو فضا :( نا ہی کال کرنے ہوتا ہے ۔
شاید وینسڈے کی بجائے کسی اور دن ہوتا تو سن پاتی شامل بھی ہوتی ۔ ۔
ابھی بھی میں بس سونے جارہی ہوں ابھی کھانا کھایا ہے تو بریک لینے یہاں موجود ہوں ۔ ۔
آپ ہی کچھ سنا بتا دیتے آج کیا ہوا ؟
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ مغل بھائی۔ میں تو سمجھا تھا کہ شاید آپ کا موبائل نمبر تبدیل ہوگیا۔ اچھی بات ہے۔ میں تلاش کرلیتا ہوں۔ بے حد شکریہ۔

نہیں جناب ، وہی نمبر ہے ازلی ، ہاں اب اور نمبر کا اضافہ ہوگیا ہے ۔، بہت شکریہ ، ( ویسے کیا ’’ شادیوں‘‘ سے آج کل فرصت ہے؟)

عمار ، میں ٹھیک ہوں ، اس ہفتہ سرد ہواؤں کا استقبال کیا تھا کہ نہیں ، مجھے تو پہلے دن ہی سردی نے پوچھ لیا تھا اور اب وہی گرمی کے دن ہیں ۔

ای بک کے بہت سارے کام ہو گئے اس کی تکمیل اندازے سے بڑھ کر تاخیر کا شکار ہوئی ، یہ عالم ہے کہ دعائیں بھی میری کچھ اس طرح ہو گئی ہیں کہ "یا اللہ ای بک ، یا اللہ ای بک ۔ ۔ ۔ " :praying: :praying: :praying: بس یہ کام ہو جائے مکمل تو میں ایک ٹھیک ٹھاک جھگڑا کرنا ہے اللہ میاں سے اور اس بار خدا کے بندوں سے بھی جھگڑا ہو گا صحیح کا ۔ اور مزے کی بات سنیں بلکہ نہیں انتظار :tongue:

سیدہ جی، ۔۔۔ ’’ آر یو شیور ‘‘ ؟؟ اللہ میاں سے ۔۔۔:eek:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام زین

کہاں ہو بھئی، کیا اتنے زیادہ مصروف ہو گئے ہو کہ اردو محفل ہی چھوٹ گئی۔
 

عسکری

معطل
عید کا پروگرام آخری دفعہ 10 سال پہلے بنایا تھا اب یاد نہیں رات کو دیر سے سو جائیں گے کل شام 4 بجے اٹھ کر انٹر نیٹ پر بیٹھ جائیں گے اور کچھ؟۔
 

عسکری

معطل
بلی ہے یا عمرو عیار کی زنبیل؟ اس کو کراچی کا کچرا کھانے پر لگا دو کم از کم شہر تو صاف ہو جائے گا۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top