کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ڈاکٹر عباس

محفلین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

آپ کو بہت بہت عید مبارک ہو۔

آپ کے ہاں تو کل ہفتے کو عید ہو گی۔

یہاں تو آج ہو گئی۔


شمشاد بھائی ۔ہم تو کل سے شروع کریں گے ویسے بھی تین دن عید چلے گی ۔
نظامی صاحب آپ کو پیشگی عید مبارک
 

زین

لائبریرین
عید مبارک شمشاد بھائی ۔ باجو،علی ذاکر بھائی،سعود بھائی، عمران بھائی،صدیق بھائی،خوشی بہن اور باقی سب کو جن جن کی آج عیدہے
 

زین

لائبریرین
کیسے ہو زین۔
کل کے کیا پروگرام ہیں تمہارے۔

میں ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں‌؟
پروگرام تو کچھ خاص‌نہیں ، قربانی کا معلوم نہیں کرینگے بھی کہ نہیں، جانور اتنے مہنگے ہیں ۔ پہلے افغانستان سے سستے جانور آجاتے تھے اب وہ سارے ایران سمگل ہورہے ہیں ۔

باقی صرف بڑی بہن اور خالہ کے گھرجائوں گا پھر (بقول باجو )تمام گھوڑے، گدھے ، بیل وغیرہ بیچنے کے بعد لمبی تان کر سو جائونگا:sleepy:


آپ کا کیا پروگرام ہے ؟
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں‌آپ ؟
غزل بھتیجی کیسی ہے ؟‌
اور عید کی تیاریاں‌کیسی جارہی ہیں‌؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top