کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حاضر اعجاز بھائی،
لیکن ابھی دفتر کے لیے نکل رہا ہوں

باجو آپ ذرا آرام کر لیں پھر آپ سے رپورٹ لیتے ہیں۔








میں آرام کرلوں اچھے سے تھکان اتار لوں ، کچن کے کام نمبیڑ لوں تو آتی ہوں ۔ :p

ویکم بیک ٹو انگلینڈ باجو۔ خیریت سے پہینچ گئیں نا۔۔؟




شکریہ جیہ ،
جی ہاں ہم خیریت سے جیسے گئیں تھیں ویسے کی ویسے خیریث سے پہنچ آئیں ہیں ۔ تھینکس ۔
آپ سناؤ ؟ ۔ :)
 

جیہ

لائبریرین

wahab49

محفلین
میں بھی آیا ھوں محفل میں یار۔
میں سیدھا پارٹ ٹو پر گیا تھا اور وھاں تالہ پڑا تھا۔
جلد بازی میں مقفل کی بجائے سیدھا نیا موضوع شروع کر ڈالا۔
اب یہ ھوتا ھے نقصان بہت عرصے بعد آنے کا۔
السلام علیکم سارے دوستو، پیارے دوستو۔
سوری کام کی مصروفیات جان کو آئی ھوئی تھیں اس لیے نہ آسکا۔ اب حاضرِ خدمت ھوں
 
شاہ صاحب! نِک تبدیل کرنے کی وجہ کچھ خاص نہیں۔ بس تھوڑا اعتراض مجھے تھا اور کچھ اعتراض لوگوں کو۔
بڑے بڑے قابل اور فاضل لوگ مجھے راہبر کے نام سے پکارتے تھے تو مجھے شرمندگی ہوتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ سو اب سوچا کہ نِک ہی بدل ڈالوں۔۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top