کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
یہیں تھی بابا جانی۔ ذرا کھانے کے برتن ہٹا رہی تھی۔ :)

شمشاد بھائ کس عیار کا حال اچھا ہے؟
 
جی نہیں : اب میں ۔ قیصرانی بھائی ، آپ نے ابنٹو والی ڈور میں رہنمائی کرنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے ۔ وہاں میری آخری پوسٹ آپ کے جواب کے انتظار میں ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
جی نہیں : اب میں ۔ قیصرانی بھائی ، آپ نے ابنٹو والی ڈور میں رہنمائی کرنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے ۔ وہاں میری آخری پوسٹ آپ کے جواب کے انتظار میں ہے ۔
معذرت بھائی جی، میں ابھی جا رہا ہوں ادھر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top