کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
زیک کوئی “لارڈ آف دا رنگ“ والے بابا ہیں کیا؟

پر ایک مرتبہ انہوں نے اپنے پروفائل میں تسویر تو اس کی لگائی تھی۔۔۔ھمممممممم :roll:
 

تیشہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
پاکستانی بھائی بیچاری بیگم کے تذکرے پر ایسی توبھ تلہ؟؟؟
جب سہرا باندھے ان کے دوار پہنچتے ہیں تو دل میں لڈوؤں کے ٹوکرے اور چہرے پہ گلال کی پوری لٹیا ہوتی ہے ناں؟؟؟

بعد میں کیوں بیچاریوں کے سائے سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :cry:
دوبارہ شدہ شدہ سے توبہ کی جا رہی ہے کیونکہ ابھی تک پہلے والے لدو ہی ٹھیک طرح سے نہیں کھائے جا رہے۔
evildoer.gif



یہ سب کہنے کی باتیں ہیں :lol: :lol: ابھی پاس پیسئے ہوں اچھا خاصا کاروبار ہو جما جمایا تو جن سے پہلے والا لدو ہی ٹھیک سے نہ کھایا جارہا ہو وہ جھٹ پٹ دوسرے لڈو کی طرف لپکتے ہیں کھانے کو :p :lol: :lol:

یہ الگ بات ہے دوسرا لدو کھا نا افورڈ نہ ہوتا ہو ۔

:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
اور اس وقت تو باجو ہی آئیں گی کہ مجھے یہی لگ رہا ہے کہ وہی مخفی بیٹھی ہوئی ہیں۔
 
فی الحال تو ہم حاضری دے رہے ہیں۔
کل یہاں صدر میں عجب کھیل ہوا۔ صبح سے شام تک بجلی کی یہ صورتحال رہی کہ بیس، تیس منٹ کے لئے آتی اور پھر تین چار گھنٹے کے لیے غائب۔ آخر جب لوگ زیادہ بے حال ہوئے تو کسی فیکٹری وغیرہ کے ملازمین نکلے، کے۔ای۔ایس۔سی (کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن) کے دفتر سے ان کا ایک ٹرک گھسیٹ لائے۔ پہلے تو اسے الٹا کرنے کی کوشش کی لیکن جب اس میں ناکام رہے تو اسے آگ لگادی۔ ہنگامہ ہوا۔ پولیس آگئی، اس نے شیلنگ کی۔۔۔۔ آنسو گیس کے فائر ہوئے۔۔۔ اور علاقہ شام کو ہی سنسان ہوگیا۔۔۔۔ دکانیں بند۔۔۔۔۔ راستے بند۔۔۔۔ آج تو کراچی میں ہڑتال بھی ہے لوڈشیڈنگ کے خلاف لیکن کچھ خاص کامیاب نظر نہیں آتی۔۔۔ لوگوں کو معاش کی فکر بھی ہے تو ہے۔۔۔ کیا کریں۔۔۔۔؟ :evil:
خیر۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ حاضری کے ساتھ ساتھ اچھا خاصا خبرنامہ پیش کردیا میں نے تو۔۔۔۔۔ :wink:
 

فرذوق احمد

محفلین
یہ تو آجکل بہت بڑا مسئلہ بنا ہوا بجلی کا
یہاں لاہور میں بھی اعلانات ہو رہیں ہیں کہ شام 8 بجے کے بعد دکانیں بند کر دی جائے نجلی کی بچت کے لیے ۔مگر اب کچھ دکانیں ایسی ہیں کہ جن کی دکانداری ہوتی ہی رات کہ وقت ہے تو آجکل یہ مسئلہ بھی پڑا ہوا
پتا نہیں یہ مسئلہ کب حل ہوگا


اب کوئی سورج کی پہلی کرن ؟ حاضر ہو
 

شمشاد

لائبریرین
سورج کی پہلی کرن تو نہیں، اب تو اچھی خاصی دوپہر ہونے کو ہے۔

ڈاکٹر عباس صاحب نظر آ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت 9 اراکین آنلائن ہیں۔ جو کہ umeedaurmohabbat, اعجاز اختر, حنا فیصل, راہبر, ساجداقبال, سارہ خان, شمشاد, علمدار, نوید صادق۔ 3 مخفی اس کے علاوہ ہیں۔ مہمانوں کا میں نے ذکر نہیں کیا جن کی تعداد 13 ہے۔

خوشی کی بات یہ بھی ہے کہ نوید صادق صاحب بہت دنوں کے بعد نظر آئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محفل کے ایک رکن کی جانب سے و علیکم السلام

خبروں سے معلوم ہوا ہے کہ آج کراچی میں خاصہ ہنگامہ خیز دن ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو میرے سوا اور کون ہو سکتا ہے :wink: شکریہ فرذوق

عمار بھائی آپ بھی کبھی ادھر کا چکر لگا لیا کریں۔ اور کیا آپ نے لغت والی فائل دیکھ لی ہے؟
 
کراچی میں آج کا دن ہنگامہ خیز؟؟؟
مجھے تو ایسی کوئی خبر نہیں معلوم۔۔۔۔۔۔۔ (کیونکہ میں نے خبریں دیکھی ہی نہیں ہیں ابھی۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی دیر میں اپ۔ڈیٹ کرتا ہوں۔۔۔)
 
ہم تو حاضر ہی رہتے ہیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔!
ابھی “ایف“ والی فائل نہیں دیکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی بجلی کے رخصت ہونے کے سبب اور کبھی وولٹیج کم ہوجانے کے سبب کمپیوٹر بار بار بند ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ کچھ ڈھنگ سے کر ہی نہیں پارہا۔۔۔۔۔ ابھی دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
 

علمدار

محفلین
کل غیر فعال چیف جسسٹس صاحب کراچی بار سے خطاب کرنے آ رہے ہیں- ہڑتال تو ہو گی حالات خراب ہونے کا بھی امکان ہے- اس لیے عمار بھائی کل گھر پر ہی رہیں آفس آنے کی ضرورت نہیں‌ ہے- حالات تو بہت ہنگامہ خیز ہیں شمشاد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں- میں تو ٹی وی کے آفس میں‌ بیٹھا ہوں اس لیے ٹی وی بھی سر کے اوپر ہر وقت چلتا رہتا ہے 8)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top