کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی ہاں! کل کے حوالہ سے تو کافی خدشات ہیں، گھر پر رہنے کا ہی ارادہ ہے۔۔۔۔
ویسے علمدار بھائی! آج کراچی میں کیا صورتحال ہے؟ کہیں کوئی ہنگامہ تو نہیں ہے ناں؟ (ویسے ٹی۔وی سینٹر میں بیٹھنے کے بھی الگ ہی مزے ہیں۔۔۔)
 

علمدار

محفلین
آج تو بس کمپین ہی چل رہی ہے روڈز پر بینر لگ رہے ہیں- کوئی خاص مزے نہیں ہیں جناب! اب تو عادی ہو گئے ہیں ‌یاد ہی نہیں رہتا میگزین کے آفس میں ہیں یا ٹی وی کے-
 

شمشاد

لائبریرین
حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ دعا ہے اللہ پاکستان پر اپنا رحم ہی کرئے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اور اس وقت تو باجو ہی آئیں گی کہ مجھے یہی لگ رہا ہے کہ وہی مخفی بیٹھی ہوئی ہیں۔




جی نہیں میں مخفی نہیں ہوتی ۔ 8) میں تو ڈنکے کی چوٹ پر نظر آتی ہوں :D مخفی کئی ممبرز ہیں ۔ ماورہ ۔ ۔شاکراقادری ص ۔ ضبط ۔ ۔زیک ۔ ۔ اور بہت سے مخفی آتے ہیں تو رات ان میں سے کوئی اک ہوگا ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی واہ آج تو حمزہ بیٹا بھی آیا ہے۔

کیسے ہو آپ حمزہ بیٹے؟ اور کیا ہو رہا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور اس وقت تو باجو ہی آئیں گی کہ مجھے یہی لگ رہا ہے کہ وہی مخفی بیٹھی ہوئی ہیں۔

جی نہیں میں مخفی نہیں ہوتی ۔ 8) میں تو ڈنکے کی چوٹ پر نظر آتی ہوں :D مخفی کئی ممبرز ہیں ۔ ماورہ ۔ ۔شاکراقادری ص ۔ ضبط ۔ ۔زیک ۔ ۔ اور بہت سے مخفی آتے ہیں تو رات ان میں سے کوئی اک ہوگا ۔۔

واہ کیا بات ہے۔ آج تو باجو کو اسی وقت فرصت مل گئی محفل میں آنے کی۔
 

تیشہ

محفلین
جی ہاں نماز کے لئے ارادہ باندھ رہی ہوں کہ اٹھوں کہ اٹھوں ۔ اور تھوڑا فرصت تھی تو آگئی ۔


:chalo:
 

پاکستانی

محفلین
اچھی بات ہے۔

اب صرف آصف بھائی ہی ہیں، وہ تو یہاں آئیں گے نہیں!!!! :wink:

کسی اور کا انتظار کرتے ہیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج تمام دن یہی سنتے گذر گیا کہ کل گھر سے باہر نہیں نکلنا اور مجھے جانا ہے کل گھر سے باہر۔ تازہ ترین کیا ہے؟ تعلیمی اداروں میں امتحانات ہو رہے ہیں کچھ اسکولوں میں آج تعطیل بھی اعلان کر دی گئی ہے۔
اور کچھ ہو نہ ہو تعلیم کا رستہ ضرور روکنا ہے !!
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو بس اعجاز بھائی ہی ہیں آنلائن، اب تو آصف بھائی بھی چلے گئے۔ ویسے ان کے یہاں نہ آنے کا راز کسی کو معلوم ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ قیصرانی آج کہاں رہ گئے؟ او ہو، آج تو انہوں نے کھانا بنانا تھا، شاید اس میں مصروف ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top