کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
اردو محفل میں کرپشن ! یقین نہیں آتا۔ میرا شروع کردہ پورا موضوع ہڑپ کیا جاچکا ہے ۔ ڈکار کی آواز تک نہیں سنی میں نے :surprise: :surprise: :surprise:
 

فہیم

لائبریرین
لیکن ابھی تو رمضان ختم ہونے میں دن باقی ہیں:p

خیر سے وعلیکم السلام
کہیے کتنی دیر کے بریک پر ہیں آپ۔
 

زونی

محفلین

رمضان میں ہی برکت والی چیزوں کا نزول ہوتا ھے ، آئی سمجھ کہ پہلی بھی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
;)
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو یہاں تو زونی آنٹی کا نزول ہوا ہوا ہے اور مجھے معلوم ہی نہیں۔

کیسی ہیں آنٹی جی؟ روزے کیسے جا رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ رمضان کا مہینہ بہت تیزی سے گزر رہا ہے۔ اور ہم بدنصیب اس کی رحمتوں کو صحیح سے لُوٹ بھی نہیں رہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ یہ ماہ ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و برکت ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top