کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کر کے یہ تعمیر کی گئی ہے۔
زمین کے مالک نے پولیس میں رپٹ درج کروائی ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
کسی نے کہہ دیا اور آپ نے یقین کرلیا۔ ارے بھئی وہ زمین اردو محفل کی ہے اور پریس کلب بھی اردو محفل کا ہے۔ میرے نام کا ذاتی بورڈ تو نہیں لگا اس پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے سپریم کورٹ آف اردو محفل کا قیام عمل میں لانا پڑے گا۔
 
ملائکہ

محفلین
السلام علیکم آج صبح صبح وارد ہوگئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سحری کے بعد نیند نہیں آرہی تھی:cowboy:
 
زینب

محفلین
السلام علیکممممممممممممممممممممم بھایئو اور بہنون‌۔۔کی حال جے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سب بنا کہے راستے سے ہٹ جاو پھر نا کہنا زینبے تو تو روزے رکھ کے بھی دبلی نہیں ہوئی اب بھی ایک ٹکر مارے تو بندے کا کام تمام ہو جاتا ہے
 
وعلیکم السلام

کہاں غائب ہیں آپ:confused: :battingeyelashes:
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکممممممممممممممممممممم بھایئو اور بہنون‌۔۔کی حال جے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سب بنا کہے راستے سے ہٹ جاو پھر نا کہنا زینبے تو تو روزے رکھ کے بھی دبلی نہیں ہوئی اب بھی ایک ٹکر مارے تو بندے کا کام تمام ہو جاتا ہے

وعلیکم سلام ۔ شکر ہے منہ تو دیکھایا آپ نے۔ کہاں تھیں؟ گبین پریشان ہو رہا تھا کہ میری خالہ گم ہو گئی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکممممممممممممممممممممم بھایئو اور بہنون‌۔۔کی حال جے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سب بنا کہے راستے سے ہٹ جاو پھر نا کہنا زینبے تو تو روزے رکھ کے بھی دبلی نہیں ہوئی اب بھی ایک ٹکر مارے تو بندے کا کام تمام ہو جاتا ہے

خوش آمدید خوش آمدید

لیکن تمہیں تو پورے رمضان کے لیے بند کیا ہوا تھا، یہ آج کہاں سے ٹپک پڑیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top