کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 12, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہم تو ہیں حکم کرو
     
  2. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اردو محفل میں کرپشن ! یقین نہیں آتا۔ میرا شروع کردہ پورا موضوع ہڑپ کیا جاچکا ہے ۔ ڈکار کی آواز تک نہیں سنی میں نے :surprise: :surprise: :surprise:
     
  3. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ کون سی نئی بات ہے یہاں پورا پورا بندہ غایب ہو جاتا ہے
     
  4. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    میں‌ ایک بار پھر حاضر ہوں‌ :)
     
  5. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    بھئی ہم تو آئے ہیں‌لیکن جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔اس کے بعد سحری میں دیکھیں گے
     
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    السلام علیکم

    معلوم ہوا ہے کہ چاند کی بڑھیا پھر زمین پر ٹپک پڑی ہے:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ساتھ ہی میرا بھی نزول ہو گیا ھے ، ;)

    السلام علیکم !
     
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    لیکن ابھی تو رمضان ختم ہونے میں دن باقی ہیں:p

    خیر سے وعلیکم السلام
    کہیے کتنی دیر کے بریک پر ہیں آپ۔
     
  9. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused

    رمضان میں ہی برکت والی چیزوں کا نزول ہوتا ھے ، آئی سمجھ کہ پہلی بھی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ;)
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پوچھیں جی مجھ سے کیا پوچھنا ہے۔ ویسے میں ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    او ہو یہاں تو زونی آنٹی کا نزول ہوا ہوا ہے اور مجھے معلوم ہی نہیں۔

    کیسی ہیں آنٹی جی؟ روزے کیسے جا رہے ہیں؟
     
  12. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    لیکن اس برکت کو کیسے حاصل کیا جائے:rolleyes:
     
  13. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused




    اپ سنائیے شمشاد بھائی کیسے ہیں ؟

    رمضان اچھا جا رہا ھے لیکن بہت تیزی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :party:
     
  14. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused




    تہجد میں جاگ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس میں کوئی شک نہیں کہ رمضان کا مہینہ بہت تیزی سے گزر رہا ہے۔ اور ہم بدنصیب اس کی رحمتوں کو صحیح سے لُوٹ بھی نہیں رہے۔

    اللہ سے دعا ہے کہ یہ ماہ ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و برکت ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    آمین ثمہ آمین۔
     
  17. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    چلو زونی جلدی بتاؤ۔
    تم نے اس رمضان کتنی رحمتیں لوٹیں۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محفل آپ کے حوالے کہ مابدولت ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused




    تم نے میری رحمتوں پہ نظر رکھی ہوئی ھے کیا :rolleyes:


    ابھی برکتیں ہی لوٹی ہیں ، رحمتیں ابھی لوٹنی ہیں ۔
    :cool:
     
  20. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    دیکھ لیں پا جی ممیں ہر زنجیر توڑ سکتی ہوں :laughing:
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر