کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

مغزل

محفلین
اور بقول محسن اسرار۔

سخنوری نہ سہی چیخنا ہی آجائے
کسی طرح تو وہاں تک مری صد ا جائے

( تاثیر، از سرزمین پبلی کیشنز)
 

شمشاد

لائبریرین
شعر و شاعری والے دھاگے میں تو نہیں آئے البتہ شعراء کے درمیان ضرور آ گئےہیں۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
سب جانتے ہیں‌میں‌ بہت اچھا ہوں‌:cool: باقی سب لوگ بھی اچھے ہیں ( تمہارے سواء :grin:)
 

زین

لائبریرین
"جلو مت کالی ہوجاؤگی" :rollingonthefloor:

اچھا فاطمہ کا بتاؤ ، کیسی ہے ؟‌ میرا سلام کہنا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top