ساتھ میں کیا لائی ہو؟
آج روزہ رکھا ہے کہ نہیں؟ کتنے روزے رکھنے کا پروگرام ہے؟

جتنے فرض ہیں اتنے رکھوں گیوعلیکم السلام
میرے چھٹی نہیں تھی پڑھ کر آرہی ہوں میں تو![]()
چلو تمہارے لیے یہی بہت ہے کہ تمہاری کچن سے تو چھٹی ہوگی۔![]()

وہاں کی میری پکی چھٹی ہوتی ہے![]()
چلو تمہارے تو مزے ہیں۔
ورنہ لڑکیوں کو تو رمضان میں کچن سے فراغت ہی نہیں ملتی۔
ورنہ امی ہی سب کچھ کرتی ہیں
یہاں تو سخت گرمی ہے (دفتر میں نہیں ہے) اور چھٹی بھی نہیں ہے۔

السلام علیکم
رمضان مبارک۔ آج ہمارا پہلا روزہ ہے
زین پورا سال تیلے بھیا کو باس پکڑ کر رکھتے ہیں ۔۔ رمضان میں دوزخ میں قید ہوتے ہیں نہ تو وہاں سے موقع مل جاتا ہے ان کو آنے کا ۔۔۔![]()
![]()

