ویسے بھی آج میں اکیلا ہوںاور کام بہت ہے میرا دماغ مت کھائو
میں تو کھانا کھانے جا رہی ہوں تمہارا دماغ کھانے سے بہتر ہے بندہ آملیٹ کھا لے۔ کچھ طاقت تو ملے گی اس سے۔ چلو بھتیجی دو انڈوں کا آملیٹ بناؤ۔ ایک تمہارا ایک میرا۔

اب تو اتنی دیر ہو گئ اور اس دوران میں نے بھی مرغ پلاؤ کھا لیا۔
