کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہارا دماغ کھانے سے بہتر ہے بندہ آملیٹ کھا لے۔ کچھ طاقت تو ملے گی اس سے۔ چلو بھتیجی دو انڈوں کا آملیٹ بناؤ۔ ایک تمہارا ایک میرا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی کو خوش آمدید، لیکن اتنی تاخیر سے کیوں آئیں؟

آج نہ تو زین کی آمد ہوئی نہ ہی فہیم کی۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ

آپ جانتے ھیں میں تو یہاں‌آتی ہی ویک اینڈ پہ تھی کچھ عرصے سے باقاعدگی سے‌آنا شروع کیا تھا ، اب شاید پھر وہی معمول ہو جائے
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ میں اس فن سے واقف ہوں۔ پاکستان میں رہنے والے تو اور بھی زیادہ واقف ہیں کہ

نہ بجلی ہے نہ پانی ہے
پھر بھی دل تو پاکستانی ہے

ہنستے کھیلتے زندگی گزار رہے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
جی دکھی ہو کے حاصل کیا ہو گا حکمرانوں کے کانوں پہ تو جوں تک نہیں رینگنےوالی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top