کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خوشی آپ نے اپنا اوتار پھر بدل لیا۔ اس کی تصویر بڑی کر کے لگائیں، معلوم تو ہو کیا ہے۔
 

خوشی

محفلین
یہ لیں‌پھر
snapshot2009062610.jpg
[/URL][/IMG]
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام


آج تو پھر خاموش نہ رہیں‌آپ


یہ زین کہاں رہ گیا۔

میں تو گیا کچھ دیر کے لیے۔

محفل خوشی کے حوالے۔

یہ زین ادھر ہی تھا۔ نجانے کہاں چلا گیا۔

اب تو شگفتہ کے آنے کا وقت ہے۔


وعلیکم السلام خوشی بہنا
شکریہ

شمشاد بھائی ، کتاب پڑھنے میں مصروف ہوگیاتھا
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تفتیش تھانے کی سپرد کرنی پڑے گی، یہ چکر کیا ہے۔ ادھر بھتیجی آتی ہے اُدھر زین کہیں سے برآمد ہو جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top