کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


تلاش ہے شمشاد بھائی کی :cowboy:

شمشاد بھائی کو میں کچھ صفحات دیے تھے تقسیم کرنے کو شمشاد بھائی صفحات سمیت غائب ہیں :timeout:

شکر ہے میں شمشاد بھائی کو پزا نہیں دیا اراکین میں تقسیم کرنے کے لیے (ویسے دراصل پزا ہی تقسیم کرنا تھا) ، اس کی تو ہوا بھی نہ لگتی کسی کو :idontknow:

 

شمشاد

لائبریرین
میں نے 7 صفحات میں سے 3 تو ٹائپ کر کے رات ہی پوسٹ کر دیئے تھے، ایک نایاب کر رہے ہیں، دو فہیم نے لے لیے ہیں۔ ایک عبد اللہ کو چاہیے کہ لے لے۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام

لگتا ہے عزیز امین کا اثر ہوگیا ہے تم پر ، کیسٹ‌میں یہی ایک لفظ بھرا ہوا ہے کیا؟
 

زین

لائبریرین
یہاںابھی ابھی ‌ایک اور استاد کو قتل کردیا گیا ہے :( کل بھی ایک سکول پرنسپل قتل کیا گیا اس سے قبل بھی کوئٹہ، مستونگ اور خضدار کے علاقوں‌میں کئی سکول و کالج کے پرنسپل و اساتذہ کو قتل کیا جاچکا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ اساتذہ کو کیوں قتل کر رہے ہیں؟ کوئی ذاتی پرخاش ہے یا علم سے دشمنی کی وجہ سے ایسا کر رہے ہیں؟
 

زین

لائبریرین
کل کے واقعہ کی تو کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی ہے آج کا واقعہ بھی اسی کا تسلسل لگ رہا ہے ۔
کل جس ٹیچر کو قتل کیا گیا اس کا جرم صرف یہ بتایا گیا ہے کہ وہ پنجاب کا رہائشی اور بچوں کو اپنے سکول میں‌قومی ترانہ پڑھاتا تھا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top