کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
اس وقت تو میرے علاوہ آپ ہیں ، شمشاد بھائی اور عمران بھائی موجود ہیں
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

ارے جناب وہ کام تو شاید لوگوں میں تقسیم کرنے کو دیا تھا۔
آپ خود ہی کرنے بیٹھ گئے:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
چلو آ جاؤ پھر میدان میں اور غبار خاطر کے صفحات اپنے اپنے نام لکھ لو۔ میں تو 31 صفحے تک لکھ کر پوسٹ کر آیا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
آپ سے مقابلہ:eek:
یاد نہیں اعجاز صاحب نے کیا لکھا تھا:rolleyes:
ایویں ہی میری عجت کا پھالودہ ہوجائے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
ویسے ابھی کچھ ہے تو دے دیں ٹائپ کے لیے کہ لائٹ‌ ہے اور آج میں نے پھر چھٹی ماری ہوئی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
مطلب مجھے سلام نہیں۔
پھر بھی میری طرف سے وعلیکم السلام۔

چھٹی تو پتہ نہیں کیوں‌ مارلی آج۔
 

فہیم

لائبریرین
ابھی دیکھ کر آرہا ہوں۔
یہ ٹائپ کرنے میں‌ تو الجھن ہوجائے گی مجھے۔
کوئی ناول وغیرہ نہیں مل سکتا کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم یہاں دیکھیں۔ آپ کے لیے سیدہ شگفتہ کے پیغام بھی ہیں۔ مراسلہ نمبر 7 اور 13 پڑ لیں۔ اور ایک دو صفحے لکھ دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top