کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
توبہ کریں
میں کب لڑا
یہ سازش ہے م اور م (ملائکہ اور فہیم(بھائی) ) کی
 

زین

لائبریرین
پھر بھی دیکھ لینا ، صرف ایک ز (زینب بہنا )‌سب پہ بھاری ہوگی :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جہاں اتنا اسے برداشت کیا دو دن اور کر لو۔ پھر سب اسے مس کریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

الحمد للہ

میچ دیکھ رہا ہوں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کا۔
33 گیندوں پر جنوبی افریقہ نے 41 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ نے تو جنوبی افریقہ کو خاصا دبا کے رکھا ہوا ہے۔

11 اوور میں 63 اسکور دیا ہے۔ اور دو آؤٹ‌کر چکے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top