کون ہے جو محفل میں آیا(34)

شمشاد

لائبریرین
میرا مطلب ہے اسلام آباد سیر کرنے جا رہی ہو،

تو ساتھ ہی مری سے بھی ہوتی آنا۔ وہاں کم از کم گرمی تو کم ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے خاصا محتاط کھیل رہے ہیں، بس اپنی جیتنے والی اوسط برقرار رکھی ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ارے بھائی تمہارے موبائل فون کو کیا ہے؟ نمبر پھر بدل لیا 7727 والے پر تو فیکس والی ٹون آ رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top