نایاب
لائبریرین
زین آپ صحیح کہہ رہے ہوں گے لیکن میرے ساتھ یہ مسئلہ پچھلے کچھ دنوں سے آ رہا ہے کہ یاہو میسنجر نہیں چل رہا۔
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
یاہو ورژن 8 اور 9
انٹرنیٹ سروس کی پرابلم کا شکار ہیں ۔
سنا ہے کہ " جامعہ ملک السعود " کی نظر کرم کا شکار ہیں ۔
مجھے میرے اک دوست نے کہا تھا کہ یاہو 8 یا 9 ان انسٹال کر کے
سی ڈرائیو میں پروگرام فائل سے یاہو کا فولڈر ڈیلیٹ کر کے
پی سی ریسٹارٹ کر کے یاہو 7 انسٹال کر لیں ۔
اور جب سے اسے انسٹال کیا ہے کوئی پرابلم نہیں ہے ۔
لیکن جیسے ہی 8 یا 9 انسٹال کرتا ہوں پرابلم آنے لگتی ہے ۔
آپ بھی چاہیں تو آزما سکتے ہیں ۔
نایاب