کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہاہاہاہ کیوں تیلے بھائی دبئی میں ایسا کیا خاص ہے کہ بندہ آزاد ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے تمہیں تو معلوم ہی ہو گا، وہاں خاصی آزادی ہے۔ یہاں پر تو بہت پابندیاں ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اچھے ہی ہیں سب لوگ۔

آپ سنائیں۔ آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
زبردست موسم ہے پھر تو آپ کی طرف۔ یہاں تو گرمی سے دانے بھنے جا رہے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھتیجی ان چھٹیوں کا کوئی فائدہ ہی اٹھا لینا تھا۔ کوئی Short Term Course ہی کر لینا تھا۔ اور کچھ نہیں تو کھانا بنانا ہی سیکھ لو۔
 
ملائکہ

محفلین
بھتیجی ان چھٹیوں کا کوئی فائدہ ہی اٹھا لینا تھا۔ کوئی Short Term Course ہی کر لینا تھا۔ اور کچھ نہیں تو کھانا بنانا ہی سیکھ لو۔

میرے پاس چھٹیاں ہیں ہی کہاں میں ایک دو دن میں اسلام آباد جا رہی ہوں جولائی میں سیکنڈ ائیر کی کلاسس شروع ہوجائیں گی میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں C language تھوڑی بہت سیکھنے والی ہوں بہن سے فلحال :noxxx:
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ

لگتا ہے دونوں بہن بھائی الفاظ استعمال کرنے میں انتہائی کنجوس ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اپنا مراسلہ دیکھ لیں کتنے الفاظ لکھے ہیں۔ بندہ حال احوال ہی پوچھ لیتا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
دراصل حال و احوال تو تب معلوم کیا جاتا نہ جب محترمہ موجود ہوتیں۔

وہ تو بس جارہی تھیں جاتے جاتے مڑ کر سلام کیا میں‌ نے جب تک جواب دیا وہ محفل کے مین گیٹ سے باہر جاچکی تھیں۔
اب بتائیں کہ حال چال کس سے معلوم کرتا:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
میرے پاس چھٹیاں ہیں ہی کہاں میں ایک دو دن میں اسلام آباد جا رہی ہوں جولائی میں سیکنڈ ائیر کی کلاسس شروع ہوجائیں گی میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں C language تھوڑی بہت سیکھنے والی ہوں بہن سے فلحال :noxxx:

اسلام آباد سیز شیر کرنے جا رہی ہو کیا؟

C language تو میرا خیال ہے آجکل کوئی استعمال نہیں کر رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top