کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور ابھی میں ایک چکر مارنے آگیا ہوں۔

آج تو میری آفس سے واپسی ہی ساڑھے 4 بجے کے قریب ہوئی۔
اس لیے اپنے آنے والے وقت میں ایک چکر بھی نہ مارسکا نہ محفل پر اور نہ ہی م س ن پر:yawn:
 

زین

لائبریرین
اہووووووووووووووووووووووو
کیوں‌آج اتنا زیادہ کام تھا کیا؟
 

فہیم

لائبریرین
تم اس وقت کیا کررہے ہو۔
کیا نماز پڑھ کر سونے کا ارادہ ہے۔

اور یار کبھی کبھار چلتا ہے اتنی دیر تک کام کرنا۔
کچھ ارجنٹ‌ کے آرڈر تھے ان کو فائنل کرنے میں لگا ہوا تھا۔
 

زین

لائبریرین
جی ، انشاء اللہ ارادہ تو یہی ہے

ہممم
لیکن کام کے ساتھ ساتھ اپنا خیال بھی رکھا کریں
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام سعود بھائی کیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شادی کے بعد آپ تو نظر آنا ہی چھوڑ گئے خیر تو ہے ۔۔۔۔۔میں ایک دم فٹ اپ سنایئں بھابھی کیسی ہیں
 

زینب

محفلین
سب کیسے ہیں اوہ مینوں کی پتا سب کیسے ہیں‌میں کوئی سب کی سیکرٹری لگی ہوئی ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ میں‌فٹ‌فاٹ ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سبکو۔

مجھے صبح سے فرصت نہیں ملی تھی، ابھی آنا ہوا ہے۔ تو کچھ دیر تو رہوں گا ادھر۔

زین آج فہیم کہاں رہ گئے؟
 

زین

لائبریرین
رات کو چار پانچ بجے بات ہوئی تھی ، آفس سے گھر کو کافی دیر بلکہ صبح پہنچے تھے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top