کون ہے جو محفل میں آیا(34)

سارہ خان

محفلین
میں تو بڑی مزے کی بریانی کھا کر آ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ آئس کریم بھی کھا لوں گی کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔;)
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

کیسی ہیں آپ شگفتہ صاحبہ۔



اور شمشاد بھائی یہاں کراچی میں تو مرغے کی بریانی شاذو نارد ہی شاید کہیں‌ کھانے کو ملے۔
یہاں مرغی کے گوشت پر ہی گزارا ہوتا ہے۔
وہ بھی زیادہ تر فارمی مرغی کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

آج تو شگفتہ کو بھی فرصت مل گئی آنے کی۔ خوشی کی بات ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top