کون ہے جو محفل میں آیا 3

الف عین

لائبریرین
چلیے میں ہی آ جاؤں، پھر کل ہو نہ ہو۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ یہ تانا بانا سلامت ہو نہ ہو۔ قریب القفل ہے نا!!
 

شمشاد

لائبریرین
جی اعجاز بھائی ہے قریب النزاع، لیکن امید ہے آج کی رات نکال جائے گا۔

اور عبید بھائی گھر میں رہ کر گھر والی سے بیر نہیں ہو سکتا، اس لیے گھرداری پہلے۔ :wink:
 

پاکستانی

محفلین
000200A1.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top