کون ہے جو محفل میں آیا 29

شمشاد

لائبریرین
آج تو اُم گیبین کو خاصی فرصت لگتی ہے۔ ماشاء اللہ

لگتا ہے گیبین اپنی پرنانی کے ہاں ہے۔
 

ساقی۔

محفلین

شمشاد

لائبریرین
اری پاگل گبین کا مطلب شہد یا شہد جیسا میٹھا ہے۔ اور یہ کون سا کوئی مشکل نام ہے۔
 

عسکری

معطل
ہی ہی ہی شپد تو میٹھے لو گوں کو پتا ہو گی زینب تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top