کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ساقی۔

محفلین
دل تو میرا بھی چاہتا تھا غلط فیصلے پر احتجاج میں شامل ہو جاوں ۔ لیکن اہل جلوس کچھ غیر مہذبانہ نعرے بھی لگا رہے تھے جس کی وجہ سے میں رہ گیا شامل ہونے سے۔
کون سی نظم امی کو سنا رہی ہیں آپ۔؟
عمر آپ ویسے بھی کیری دیکھ سکتی ہیں۔ میں ہی بتائے دیتا ہوں24۔ہے
مشغلے اتنے ہیں کہ کس کس کو لکھوں۔
جاب نہیں بس ‘کام کے نا کاج کے ، دشمن اناج کے“
اور کچھ۔؟
 

زینب

محفلین
ارے بھئی جانا کہاں تھا، سونے جا رہا تھا۔ اب اٹھا ہوں اور اب دفتر جانے کی تیاری ہے۔

اعجاز بھائی ایک ہی تو ہے جس کو ڈانٹ لیتا ہوں۔ ماوراء تو اب بڑی ہو گئی ہے۔

بھائی جی میں احتجاج کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی بڑی ہو گئی ہوں دیکھیں نا کتنے لوگ مجھے آپی کہنے لگے ہیں اب تو کیا یہ سند نہیں میرے بڑے ہونے کی
 

زینب

محفلین
دل تو میرا بھی چاہتا تھا غلط فیصلے پر احتجاج میں شامل ہو جاوں ۔ لیکن اہل جلوس کچھ غیر مہذبانہ نعرے بھی لگا رہے تھے جس کی وجہ سے میں رہ گیا شامل ہونے سے۔
کون سی نظم امی کو سنا رہی ہیں آپ۔؟
عمر آپ ویسے بھی کیری دیکھ سکتی ہیں۔ میں ہی بتائے دیتا ہوں24۔ہے
مشغلے اتنے ہیں کہ کس کس کو لکھوں۔
جاب نہیں بس ‘کام کے نا کاج کے ، دشمن اناج کے“
اور کچھ۔؟

اور کچھ ہان نا۔۔۔اپ شہدا میں شامل ہیں یا ابھی تک ہماری طرح غازیوں میں:rollingonthefloor:
 

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم

فاطمہ کیسی ہیں اپ؟

ساقی صاحب محفل پر خوش آمدید

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نہیں جانتی کہ آپ اس وقت چلی گئ ہیں کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟ اور گبین کیسے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل دکھائی کیوں نہیں دیتی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہائے کتنا اچھا لفظ تھا یہ "مس "بھی۔ دو سال اور 3 دن پہلے میں بھی مس تھی اب تو مس ہونے کو مس کر رہی ہوں
:rollingonthefloor: خیر ابھی تک مسٹر نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ زین بھائی سے زین جی کب سے بن گیا؟
پتہ نہیں یہ تو میں بھی نہیں جانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد جب سے آپ چھٹیاں کرنے لگے ہیں تب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بتائیں آپ کیسے ہیں؟
 

زین

لائبریرین
پتہ نہیں یہ تو میں بھی نہیں جانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد جب سے آپ چھٹیاں کرنے لگے ہیں تب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بتائیں آپ کیسے ہیں؟
چھٹیاں‌ کرنے کو تو ہمارا بھی دل نہیں‌کرتا لیکن کیا کریں ، ہائے زندگی

میں ٹھیک ٹھاک ہوں ، الحمداللہ

آپ کیسی ہیں؟ نزلہ زکام ختم ہوا کہ نہیںِ

--------

اور جیہ بہن آپ کیسی ہیں ؟
اب تو الحمداللہ کچھ دنوں‌ سوات میں بھی سکون ہے اللہ پاک اسے ہمیشہ قائم رکھے ۔
 

زین

لائبریرین
اچھی ہوں زین۔ بس آپ سب کی دعائیں رنگ لائیں۔
آپ کیسے ہیں؟
دعا ہے اللہ پاک دائمی امن قائم رکھے۔ آمین

میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔

سوات میں سردی ہوگی آجکل ؟
کوئٹہ میں‌تو موسم گرم ہوتا جارہا ہے ۔ برفباری نہیں‌ہوئی جس کا مجھے بہت افسوس ہے ۔ :(
تمھارے نقشِ قدم پر ہم بھی حاضر ہیں ۔۔ دوستو ۔۔ میں بھی حاضر ہوں۔

خوش آمدید۔ م م م بھائی

خیریت ؟ آج اس دھاگےمیں کیسے آنا ہوا؟
 

جیہ

لائبریرین
یہاں سوات میں تقریبا ہر جمعرات اور جمہ کو بارش ہوتی ہے مگر آج خوب دھوپ نکلی ہے۔ منگورہ میں اس سال برف تو نہیں پڑی البتہ ارد گرد کے سارے پہاڑ برف سے اٹے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top