کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اور پھر ایک نئی قسط کے ساتھ اس دھاگے کی نئی لڑی کا آغاز کیا جا رہا ھے۔ (بہت دیر بعد یہ سعادتِ سعید حاصل ہو رہی ھے، ھے نا شمشاد بھائی;))
 

ف۔قدوسی

محفلین

ف۔قدوسی

محفلین
وعلیکم السلام زین بھائی کیسے ہیں آپ؟
اور ایک خوشخبری سنادوں آپ نے زینب کو مس کیا تھا اور زینب آگئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
ایک زین ہی تو ہے جو مجھے مس کرتا ہے ویسےاج ایک بہت قر یبی دوست مجھے اگنور کرنے کے موڈ میں ہے جانے کیوں
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی میرے دوست نہیں ہین اچھا البتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
ارے فہیم بھائی کی بات کررہے ہیں ؟

وہ بھلا کیوں ناراض ہوگا۔

ابھی تو وہ محفل میں‌آف لائن ہے ۔ میں دیکھتا ہوں م س ن پر آن لائن ہے یا آف لائن ۔
 

زین

لائبریرین
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:

--------------
ہم واپس بستر سے اٹھ کر آگئے ہیں۔

کیسے ہیں شمشاد بھائی آپ ۔
لگتا ہے آج آپ بھی مصروف ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top