کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے وہ آپ سے وفاداری کرتا ہے آپ اس سے کریں۔
مجھے تو اس کی وفاداری سے معاف ہی رکھیں۔
شاھین کا کام پہاڑوں پر بسیرا کرنا ہے۔ اور کتا فضا تو کیا پہاڑوں پر بھی نہیں پہنچ سکتا۔
 

جیہ

لائبریرین
یار جیہ سسٹر کوئی آسان سا نام رکھتیں ہمارے بھانجے کا جو ہمارے پلے بھی پڑتا یہ تو خالص طالبان والا نام رکھ چھوڑا ہے اپ نے:grin:

اری پاگل گبین کا مطلب شہد یا شہد جیسا میٹھا ہے۔ اور یہ کون سا کوئی مشکل نام ہے۔

میرے پالے پالے بچے کے نام ہر اعتراض نہ کرتیں تو پاگل کا خطاب نہ ملتا:grin:
 

عسکری

معطل
بس ٹھیک ہے وہ آپ سے وفاداری کرتا ہے آپ اس سے کریں۔
مجھے تو اس کی وفاداری سے معاف ہی رکھیں۔
شاھین کا کام پہاڑوں پر بسیرا کرنا ہے۔ اور کتا فضا تو کیا پہاڑوں پر بھی نہیں پہنچ سکتا۔

اوکے جی ویسے بھی ہم پہاڑون پر جا کر کیا کریں گے۔:idontknow:
 

فہیم

لائبریرین
سلام تو آپ نے صرف چچا جی کو ہی کیا۔
لیکن میری طرف سے بھی وعلیکم السلام۔

ااور سب کو السلام علیکم
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top