کون ہے جو محفل میں آیا (21)

وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔

اور سنائیں کیسے مزاج ہیں۔

جی ہاں جویریہ اپیا چاچو آج دہلی آ رہے ہیں۔ کچھ سرکاری نوعیت کے کام ہیں کو لگے ہاتھوں ملاقات بھی رہے گی انشاء اللہ۔
 

جیہ

لائبریرین
بہت خوب ۔ ویسے پچھلے سال با با جانی نے مجھے انڈیا آنے کی دعوت دی تھی مگر شومئی قسمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
 
چاچو کی فلائٹ ہندوستانی وقت کے مطابق شام سوا چھ بجے دہلی ہوائی اڈے پر پہونچنے والی ہے۔ اور ابھی ساڑھے چار بج رہے ہیں۔ میں کوئی ایک گھنٹے بعد ائیرپورٹ روانہ ہوں گا انشاء اللہ۔
 

عندلیب

محفلین
السلام علیکم !
سعود بھائی اعجاز انکل سے ملیں تو میرا بھی سلام پہچانا ۔ میری بھی شدید خواہش ہے کہ ہم تینوں ‌جو ایک ہی ملک کے ہیں‌ضرور ایک بار ہی سہی ضرور ملاقات کریں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top