کون ہے جو محفل میں آیا (21)

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2008

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    پوری بات بتائیں نا۔ کیا باجاجانی دہلی آ رہے ہیں کسی کام سے؟؟؟؟
     
  2. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر عباس محفلین

    مراسلے:
    1,936
    السلام علیکم جیہ اور سعود اور اعجاز بھائی۔
     
  3. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں ڈاکٹر بھائی۔ آج کل کہاں ڈیوٹی لگی ہے
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔

    اور سنائیں کیسے مزاج ہیں۔

    جی ہاں جویریہ اپیا چاچو آج دہلی آ رہے ہیں۔ کچھ سرکاری نوعیت کے کام ہیں کو لگے ہاتھوں ملاقات بھی رہے گی انشاء اللہ۔
     
  5. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت خوب ۔ ویسے پچھلے سال با با جانی نے مجھے انڈیا آنے کی دعوت دی تھی مگر شومئی قسمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر عباس محفلین

    مراسلے:
    1,936
    ڈیوٹی یہاں قریب ہی ہے ۔اس وقت تو کلینک پر ہوں۔
    سعود مزاج بخیر ہیں۔آپ کیسے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ :)

    ارے جویریہ اپیا تو آجائیے ناں۔ :)
     
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    جب قسمت میں لکھا ہو تو آ‌بھی جاؤں گی۔۔۔۔۔

    اچھا با با جانی کب پہنچ رہے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ثناءاللہ

    ثناءاللہ محفلین

    مراسلے:
    554
    بابا جانی تو نہ جانے کب پہنچیں۔۔۔۔۔۔ ہم البتہ محفل میں آ گئے ہیں
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    چاچو کی فلائٹ ہندوستانی وقت کے مطابق شام سوا چھ بجے دہلی ہوائی اڈے پر پہونچنے والی ہے۔ اور ابھی ساڑھے چار بج رہے ہیں۔ میں کوئی ایک گھنٹے بعد ائیرپورٹ روانہ ہوں گا انشاء اللہ۔
     
  11. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    آپ کون؟ نام تو جانا پہچانا سا لگ رہا ہے;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    السلام علیکم !
    سعود بھائی اعجاز انکل سے ملیں تو میرا بھی سلام پہچانا ۔ میری بھی شدید خواہش ہے کہ ہم تینوں ‌جو ایک ہی ملک کے ہیں‌ضرور ایک بار ہی سہی ضرور ملاقات کریں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    کیوں نہیں انشاء اللہ ضرور!

    بلکہ میں تو ملکی حدود توڑ کر بھی کچھ احباب سے ملاقات کا متمنی ہوں۔ :) --- کاش ---
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    نہیں نہیں آپ سوات نہ آئیں یہاں حالات خراب ہیں:);)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    بقول شخصے؎

    یا تو بلوا لو مجھے یا تو چلے آؤ صنم!
     
  16. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ہمممم پکڑے گیے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,147
    پکڑ کے رکھئے آپ تب تک۔ میں ذرا باہر جا رہا ہوں اور ادھر سے ہی ائیرپورٹ روانہ ہو جاؤں گا انشاء اللہ۔ :)
     
  18. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تو یاد سے با با جانی کو میرا سلام عرض کر دیجئے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    آنے کے بعد ساری کہانی سنائیں گے اعجاز انکل سے ملاقات کی وعدہ کریں‌۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    السلام و علیکم۔۔۔ ہمممممممم تو یہاں ملاقاتوں کے ارادے باندھے جا رہے ہیں۔۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر