کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو محفل میں سب ہی اراکین بہت اچھے ہیں۔ پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے مزاج کے ہیں۔
اور سب سے بڑی بات کہ ایک خاندان کی طرح رہتے ہیں۔
 
لیں، کر تو رہے ہیں نا۔۔۔ اتنے مہینوں کے بعد تو دوبارہ آمد شروع ہوئی ہے۔ :grin:
آپ بھی ذرا خزانہ کھنگالئے اپنا۔۔۔ نیا نہیں تو کچھ پرانا ہی پیش کیجئے۔
 
بھئی میں تو شاعری سے یکسر نابلد ہوں۔ ہاں امتحانات میں تک بندیاں کر لیتا ہوں۔ پر اس کے لئے امتحان شرط ہے۔ :)

اب جو بھی تھا سب "میری تک بندی" عنوان کے تحت جمع کر دی ہیں۔ ایک بچی ہوئی تھی "میراث" وہ دو روز قبل محفل کی نذر کی ہے۔ :) اب ایک ترانہ بچتا ہے جو آرکٹ کی ایک کمیونٹی کے لئے لکھا تھا۔ بس یہیں قصہ تمام ہو جاتا ہے۔

ویسے میری انگلش کی ایک دو پوئم ہیں جو میرے ہوم پیج پر دستیاب ہیں۔
 
آج جمعہ ہے تو اللہ کی رحمت سے عموماً اس دن محفل ٹھنڈی ہی پائی گئی ہے۔ (ویسے اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ دوسرے ایام میں اللہ کی رحمت نہیں ہوتی)
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید جناب

آجکل پاکستان میں‌ گوشت کا کیا بھاؤ چل رہا ہے؟ اور مرغی کس بھاؤ بِک رہی ہے؟
 

تیشہ

محفلین
اتنے دن بعد اس دھاگے پر آنا ہو سکا ہے لیکن یہاں تو کوئی بھی نہیں آنلائن ۔





ہیلو ہیلو ہیلو ، ۔ ، ،

sssss.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ہیلو ہیلو، ٹیسٹنگ ٹیسٹنگ، آواز آ رہی ہے۔

ہیلو ہیلو۔

تو کون کون پہنچ چکا آپ کے ہاں اور کون کون باقی ہے؟
 

تیشہ

محفلین
ہیلو ہیلو، ٹیسٹنگ ٹیسٹنگ، آواز آ رہی ہے۔

ہیلو ہیلو۔

تو کون کون پہنچ چکا آپ کے ہاں اور کون کون باقی ہے؟



آدھے پہنچ رہے ہیں منڈے ، اور آدھے بیس کو پہنچ رہے ہیں ،

آپ سنائیے بھابھی کیسی ہیں ۔؟ سب ٹھیک ٹھاک ناں ۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top