کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہفتے کے ہفتے میں وہ مزہ نہیں ہے جو ایک مہینے بعد ملنے والی تنخواہ میں ہے۔
ویسے تو وہ بھی اچھے ہیں کہ جلد ہی قصہ نمٹا دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مرحوم اشفاق احمد کی زوجہ ہیں، ساری عمر ان کے ساتھ گزاری، تو کیا اب بھی ان کو فلسفہ نہیں آئے گا کیا؟
 

الف عین

لائبریرین
یہاں کیا ہو رہا ہے؟؟ کوئ کسی کو مدعو نہیں کر رہا گفتگو کے لئے!!!
میں شمشاد کو دعوت دیتا ہوں۔ آج کل کیا بات ہے، مصروف ہو کیا، وہ رفتار نہیں رہی۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی کیا آپ کو مرحوم اشفاق احمد اور محترمہ قدسیہ بانو کے متعلق کچھ بھی معلوم نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں بھائی لوگو میں سید بھائی کی " بھولی بسری یادیں " پڑھنے میں مصروف تھا کہ وقت کا پتہ ہی نہ چلا۔
 
بانو قدسیہ سے حال ہی میں (قریب 3-4 ماہ قبل) راجہ گدہ کے ذریعہ متعارف ہوا ہوں۔ رہے اشفاق صاحب (اللہ ان کو جنت الفردوس سے نوازے) تو میں نہیں سمجھتا کہ مرحوم سے متعارف ہوا ہوں کبھی۔ ہاں کوئی 7-8 سال قبل ایک ڈرامے کی کتاب ہاتھ لگی تھی غالباً اس کے مصنف کا نام اشفاق ہی تھا۔ اگر مرحوم نے ڈرامے لکھے ہیں تو ممکن ہے انھیں کی تصنیف رہی ہو۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اشفاق مرحوم تعلیمی اداروں سے بھی وابستہ رہے، کتابیں لکھیں، ریڈیو سے بہت عرصہ " تلقین شاہ " بن کر پروگرام کرتے رہے۔ ان کی تصانیف میں سے " زاویہ 1 " اور " زاویہ 2 " تو اردو محفل کی لائبریری میں بھی موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہ تعبیر آج کہاں رہ گئیں؟ ابھی تک آئی نہیں۔

اور حسن بھی بہت دنوں سے غائب ہے۔ شعیب بھائی بھی نہیں آ رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top