کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہایئںِ۔۔۔۔۔۔یہ کیا ایک دن کے لیے اتنی بحث ہو رہی ہے بھئی جب 30 دن فٹا فٹ گشر گئے تو 1 بھی گیا سمجھو
 
زونی

محفلین
اجازت ہو تو میں آ‌جاؤں;)

السلام علیکم حاضرین محفل ، کیسے مزاج ہیں سب کے:)
 
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "و" کا قصور ہے کیوں ہماری انگلی کے نیچے آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو چھاپہ کا انتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کیسی ہیں ؟
 
چھاپہ تو پڑ گیا ۔۔۔ السلام علیکم درست ہے نہ کہ اسلام و علیکم اس سے مطلب تبدیل ہو کر (سلامتی اور آپ پر ) بن جاتا ہے جبکہ السلام علیکم سے آپ پر سلامتی ہو رہتا ہے اب اس کے سامنے سوالیہ نشان لگا دیں تو ایک کا مطلب کیا ہوجاتا ہے جبکہ دوسرے کی صحت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
 
فیصل بھائی یہ چھاپہ اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
چھاپہ تو پڑ گیا ۔۔۔ السلام علیکم درست ہے نہ کہ اسلام و علیکم اس سے مطلب تبدیل ہو کر (سلامتی اور آپ پر ) بن جاتا ہے جبکہ السلام علیکم سے آپ پر سلامتی ہو رہتا ہے اب اس کے سامنے سوالیہ نشان لگا دیں تو ایک کا مطلب کیا ہوجاتا ہے جبکہ دوسرے کی صحت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا

السلام علیکم بھی درست نہیں
اسلام و علیکم بھی درست نہیں

السلام علیکم درست ہے۔ السلام کی میم پر پیش ہے۔

یہاں حرف س حرف شمسی ہے، لام کی آواز نہیں نکالتے لیکن لکھنے میں آتا ہے۔ السلام
 
احباب کو حروف شمسی اور حروف قمری یاد رکھنے کا آسان طریقہ بتاتا ہوں۔

الشمس میں ال کا ل پڑھنے میں گر جاتا ہے جب کہ
القمر میں ال کا ل پڑھا جاتا ہے لہٰذا قاعدہ یوں ہوا کہ

حروف الہجائیۃ کے وہ سبھی حروف جن کے ما قبل ال کا ل پڑھنے میں متروک ہو وہ حروف شمسی کہلائیں گے۔ مثلاً ت ث د وغیرہ

جبکہ بقیہ سارے حروف جن کے ساتھ ال کا ل پڑھا جاتا ہے وہ حوف قمری ہوئے مثلاً الف ب ج وغیرہ
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ سعود بھائی۔ میں نے بھی حرف شمسی ہی لکھنا تھا، معلوم نہیں قمری کیسے لکھ گیا۔ حالانکہ اس کے آگے " لام کی آواز نہیں نکالتے لیکن لکھنے میں آتا ہے۔ السلام " لکھا بھی ہے۔
 
میں آپ کی ترمیم کے بعد اپنی پوسٹ میں ترمیم کر رہا کہ اسی دوران میرا نیٹ کچھ مسئلے کرنے لگا۔ خیر۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top