کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ کتنے نمبروں سے پاس ہونا ہے۔ کمپیوٹر کا زمانہ ہے 15 کے 51 بھی ہو سکتے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم ایک بار پھر سب کو ۔
کہیے شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ اپنے دوست کو بخیریت ائیرپورٹ چھوڑ آئے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی
جی اب تک تو اس کا جہاز بھی اڑ گیا ہو گا۔
اور اب میں سونے لگا ہوں۔
 

ظفری

لائبریرین
ٹھیک ہے ۔ میں‌ بھی کچھ دیر میں چلتا ہوں ۔ آج موسم خراب ہونے کی وجہ سے کہیں نکلنا بھی نہیں ہوا ۔ سارا وقت یہیں گذار دیا ۔ کل دیکھتے ہیں ۔ اللہ حافظ
 

زینب

محفلین
ارے یہاں تو نقل کی باتیں ہو رہی ہیں اور تو ارو ماسٹر جی بھی ملے ہوئے ہیں سب سے۔۔۔۔۔لگتا ہے مجھے ہی چھاپا پڑوانا پڑے گا
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی آپ کا سوکھا سوکھا ہی استقبال ہے۔ وہ کیا ہے کہ جس کو جھنڈیاں لانے کو کہا تھا وہ کہیں آگے ہی نکل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
علم صاحب السلام اور علیکم کے درمیان سے حرف و نکال کر السلام کی میم پر پیش ڈال لیں۔

اور ہاں اپنا تعارف تو دیں۔
 
ایک بار پھر سب کو السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ؟ جلدی جلدی جواب دیں کہ کہیں لائٹ‌ نہ چلی جائے :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
ارے آپ یہاں بھی لایٹ بھجنے کے چکر میں ہیں۔

یہ آج تعبیر، عندلیب اور ظفری کہاں رہ گئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top