کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
پہلی تنخواہ کی مٹھائی پر سب سے پہلے شمشاد بھائ کا حق بنتا ہے ماوراء۔۔۔ ٹھیک کہہ رہا ہوں نا شمشاد؟ شمشاد کے ڈبے میں سے ایک ٹکڑا ہم کو کافی ہے۔۔
جی اعجاز انکل۔ پہلی تنخواہ تو پہلے ملے۔ پھر مٹھائی کے ڈبے ہی ڈبے۔:grin:

اعجاز بھائی ایک ٹکڑا کیوں، اگر مٹھائی آئی تو سارا ڈبہ ہی آپ کو بھیج دوں گا۔
اصل میں بات یہ ہے کہ اس کو تنخواہ ملے تو تب کہیں جا کر فون کو ہاتھ لگاتی ہے۔
شمشاد بھائی، فون کرنے چھوڑ دئیے ہیں۔ ورنہ تنخواہ تو مجھے ہر ماہ ملتی ہے۔

ماورا اگر مٹھائی بٹ رہی ہے تو مجھے نہ بھولنا ۔۔۔۔۔۔۔۔آخر کو ہم مستقبل کے بزنس پارٹنر ہیں:grin:

بالکل ڈیمسل۔۔۔آپ کو بھلا کیسے بھول سکتی ہوں۔ اور پھر مستقبل میں تو ہم نے مل کر مٹھائیاں بانٹنی ہیں۔;) انشاءاللہ۔
 

ماوراء

محفلین
سعود بھائی پوری مٹھائی سمیت پورا ڈبہ۔
ویسے اُسے معلوم ہے کہ میں نے کیوں پوچھا ہے " تنخواہ تو مل گئی ہو گی "۔

جب بھی اس کی نظر اس پیغام پر پڑی، اس کا جواب بھی ملاحظہ فرما لیجیئے گا۔
ہاہاہا۔ واقعی۔۔آج بھی میرا ہمیشہ کی طرح ایک ہی جواب ہے۔لیکن ہمیشہ صحیح ہی تو کہتی ہوں۔ :p
 

تیشہ

محفلین
اعجاز بھائی ایک ٹکڑا کیوں، اگر مٹھائی آئی تو سارا ڈبہ ہی آپ کو بھیج دوں گا۔
اصل میں بات یہ ہے کہ اس کو تنخواہ ملے تو تب کہیں جا کر فون کو ہاتھ لگاتی ہے۔



یہ لیجئے مٹھائی میں آپکو کھلائے دیتی ہوں ماورہ کی طرف سے ۔ کیونکہ میں حال میں ہی تین ڈبے لائی ہوں جن میں سے ایک اتنا رہ گیا ہے صبح وشام چائے کے ساتھ اس میں سے نکال کھاتی رہی ہوں ، ابھی بھی رس گلہ کھا رہی ہوں ،۔ آپ نے مٹھائی مانگی تو لے آئی ۔ سمجھئیے گا ماورہ ہی کھلا رہی ہے ۔ آخر کو یونی ورسٹی میں آفس ورک کی اسے جاب ملی ہے ۔

:)grin: ماورہ اب جب میرے ڈبے ختم ہوئے تو میں تم سے مانگوں گی کہ میری مٹھائی تم پر ادھار ہے ۔ )

DSCF2719.jpg
 

ماوراء

محفلین
شکریہ باجو۔۔۔اب سارے جی بھر کر مٹھائی کھائیں۔ اور آپ فکر نہ کریں۔ آپ کو مٹھائی کے ٹوکرے بھیجوں گی۔ :p

یہ لڈو مجھے پہلے پسند نہیں تھے، لیکن اب مجھے بہت پسند ہیں۔ دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا ہے۔ :(
 

تیشہ

محفلین
شکریہ باجو۔۔۔اب سارے جی بھر کر مٹھائی کھائیں۔ اور آپ فکر نہ کریں۔ آپ کو مٹھائی کے ٹوکرے بھیجوں گی۔ :p

یہ لڈو مجھے پہلے پسند نہیں تھے، لیکن اب مجھے بہت پسند ہیں۔ دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا ہے۔ :(




جی بھر کر تو کھارہی ہوں آل ریڈی ، مگر اپنے ہی لائے ہوئی مٹھائی ۔ میں سن سن کر تھک گئی ہوں کہ آپکو مٹھائی کے ٹوکرے بیجھوں گی ۔ :lol::-P مگر وہ کونسا دن ہوگا جب تم مجھے مٹھائی کے ٹوکرے روانہکرو گی:confused:
:lol: اب تو مانگ مانگ کر بھی میں بچاری تھک چکی ہوں ، پھر کچھ عرصے بعد یاد آجاتا ہے کہ فلاں فلاں نے مجھے اس ، اس بات ۔اس خوشخبری کی مٹھائی کھلانی ہے ۔
نا جانے سارہ ، پر کتنے ڈبے مٹھائی میری اُدھار چڑھی ہوئی ہے ۔ :(
اور شمشاد ص :confused: انکی طرف تو حساب ہی نہیں ہے :lol: اتنی اُدھار ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
لگتا ہے کہ اکیلے ہیہ گھومتے رہنا ہوگا ہم کو اس وقت۔۔۔ لیکن یقینِ واثق ہے کہ اب شمشاد کا ہی کلک رنجہ ہوگا یہاں۔
ذرا بتانا شمشاد یہ واثق کون صاحب ہیں جن کے یقین کی بات اکثر کی جاتی ہے؟
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں‌کیوں یہ تھریڈ بند تھا صبح ابھی کھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اور پتا ہے آج محفل میں کون آیا ہے؟

جی ہاں

امن امان اپیا! :):)

جنہیں میں بس ان کے سابقہ مراسلوں کے حوالے سے جانتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top