کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سلام حاضرین محفل ۔۔۔ سب کیسے ہیں۔۔۔؟

ثواب کی خاطر ہی سہی جواب ارسال کریں اور وہ بھی براہ راست ۔۔۔۔ بر قی دور ہے جی ٓ!
 
میں ٹھیک ٹھاک۔۔۔ شمشاد بھائی۔۔۔ زینب اس وقت چلی گئی تھی۔۔۔۔ ایک نیام میں دو تلواریں اکٹھی کیسے رہ سکتی ہیں؟ :grin:
رضا بھائی۔۔۔۔ وعلیکم السلام۔۔۔ کیسے ہیں مزاج آپ کے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور مصری شاہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے۔ سات افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

کوئی رکن لاہور سے مزید تفصیل دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج سارہ کہاں رہ گئی؟
ماوراء بھی غیر حاضر
سارا تو بہت دنوں سے نہیں آ رہیں۔

حسن بھی غیر حاضر
 

زونی

محفلین
فلحال تو میں ہوں السلام علیکم اور میرے بعد حسبِ معمول کوئی اللہ کا بندہ/بندی;)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ظاہر ہے کوئی اللہ کا بندہ یا بندی ہی آئے گی، ماورائی مخلوق تو آنے سے رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ بھی تو اللہ کی بندی ہی ہیں۔ یا پھر اپنے آپ کو ماورائی مخلوق سمجھ رہی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی ماحول ٹھنڈا ٹھنڈا لگ رہا ہے۔ لگتا ہے کہیں کوئی ٹھنڈی سانسیں بھر رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top