ایک السلام علیکم ایسے لکھتی ہے اور ایک آلسلام علیکم حالانکہ صحیح السلام علیکم ہوتا ہے۔
آئندہ نہیں ہو گی یہ غلطی انشاءاللہاس وقت پھر کوئی نہیں اور مطلع صاف ہے۔
چلو یونس سے ایک بات پوچھی جائے کہ یہ ان کے اوتار میں کیا مقبول فدابلکہ مادھوری فدا حسین کی پینٹنگ کا عکس ہے؟