کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین

وعلیکم السلام تعبیر کیسی ہیں آپ ، خبریں تو ابھی دیکھ رہی ہوں تبصرہ بعد میں ہو گا;)
 

damsel

معطل
وعلیک اسلام

میں بالکل ٹھیک ہوں تعبیر آپ بھی خیریت سے ہوں گی اور دوسرے اراکین بھی:)
 

damsel

معطل
زونی دو منٹ کی بناء پر بازی لے گئی۔۔۔اگے ہی زونی کی اتنی لاڈیان ہورہی ہیں اب اور ہوں گی:grin:
 

تعبیر

محفلین
یہ کیا ہو رہا ہے؟ شریر لڑکیوں
میرے پیچھے کیا اسٹوریاں چلی ہیں (لاڈیاں کی بہن اسٹوریاں) :grin:
 
اب کسی اسٹور میں مت گھس جائیے گا ورنہ پتہ نہیں کیا کیا الم غلم بھر لائیں گی اور اوپر سے دھیر سارے رنگین سوٹ جسے بعد میں چٹخارے لے لے کر سوٹوں پر تبصرے والے دھاگے میں بیان کرتی پھریں گی۔
 

الف عین

لائبریرین
کیا ہوا یہاں بہت دیر سے کسی کی آمد نہیں ہو ئی؟؟
ٹھیک ہے ہمارا جانے کا وقت ہو رہا ہے۔ ہم بھی چل دیں تھوڑی دیر میں۔
 

ماوراء

محفلین
دوپہر میں آنے والے کچھ اراکین مسلسل غیر حاضر ہیں۔ جن سارہ، ماوراء اور اعجاز بھائی بھی شامل ہیں۔

السلام علیکم شمشاد بھائی،
میں نے تو نئی جاب شروع کی ہے۔ سارا دن مصروف گزرتا ہے اس لیے محفل پر آنے کا وقت نہیں ملتا۔ اس لیے دوپہر کو اب نہیں آتی۔ آج وقت ملا تو سوچا چکر لگا آؤں۔
 

زینب

محفلین
اب کسی اسٹور میں مت گھس جائیے گا ورنہ پتہ نہیں کیا کیا الم غلم بھر لائیں گی اور اوپر سے دھیر سارے رنگین سوٹ جسے بعد میں چٹخارے لے لے کر سوٹوں پر تبصرے والے دھاگے میں بیان کرتی پھریں گی۔

آپ کو اعتراض کس بات پے ہے۔۔۔ رنگیں سوٹون پے یا ان پے کیے جانےو الے تبصروں پے;)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی،
میں نے تو نئی جاب شروع کی ہے۔ سارا دن مصروف گزرتا ہے اس لیے محفل پر آنے کا وقت نہیں ملتا۔ اس لیے دوپہر کو اب نہیں آتی۔ آج وقت ملا تو سوچا چکر لگا آؤں۔

و علیکم السلام
ہیں یہ نئی جاب کب شروع کی؟ کتنا عرصہ ہو گیا جاب شروع کیئے، تنخواہ تو مل گئی ہو گی؟;)
 

الف عین

لائبریرین
پہلی تنخواہ کی مٹھائی پر سب سے پہلے شمشاد بھائ کا حق بنتا ہے ماوراء۔۔۔ ٹھیک کہہ رہا ہوں نا شمشاد؟ شمشاد کے ڈبے میں سے ایک ٹکڑا ہم کو کافی ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی ایک ٹکڑا کیوں، اگر مٹھائی آئی تو سارا ڈبہ ہی آپ کو بھیج دوں گا۔
اصل میں بات یہ ہے کہ اس کو تنخواہ ملے تو تب کہیں جا کر فون کو ہاتھ لگاتی ہے۔
 
شمشاد بھائی آپ گڑبڑ کر رہے ہیں وضح طور پر یوں کہئے کہ مٹھائی سمیت ڈبہ یا ڈبہ سمیت مٹھائی وہ بھی پوری ورنہ ایسے تو آپ خالی ڈبہ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ :) :)
 

damsel

معطل
ماورا اگر مٹھائی بٹ رہی ہے تو مجھے نہ بھولنا ۔۔۔۔۔۔۔۔آخر کو ہم مستقبل کے بزنس پارٹنر ہیں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی پوری مٹھائی سمیت پورا ڈبہ۔
ویسے اُسے معلوم ہے کہ میں نے کیوں پوچھا ہے " تنخواہ تو مل گئی ہو گی "۔

جب بھی اس کی نظر اس پیغام پر پڑی، اس کا جواب بھی ملاحظہ فرما لیجیئے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top