کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

زین

لائبریرین
بھئی یہاں تو ہر بندہ ہی کرکٹ کا شیدائی ہے ۔۔۔
ہمارے گھر میں تو والد اور والدہ سے لیکر 5 سال کے بچے سمیت سب بڑے شوق سے کرکٹ دیکھتے ہیں۔ ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام فہیم میاں۔
احوال حال وہی ہیں ۔۔۔ ۔


کنجوس نہیں بڑا فراخ دل بندہ ہوں میں ۔۔


وہ ایک ہائی روف ہوتی تھی کوئٹہ میں جس کے ڈرائیو کا نام جانو تھا۔
اس میں سفر کرنے والے لوگ کیسے ہیں :)


اور بھئی یہ دوسری بات کی تصدیق تو ہم بھی کیے دیتے ہیں۔
کہ زین واقعی فراخ دل بندہ ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ لو یہ آ گئی لفظوں کی کنجوس اور وہ بھی خالی ہاتھ۔

آج کیا پکایا تھا؟
 

مقدس

لائبریرین
یہ لیں بھیا آپ کے لیے چائے
آج بیکڈ فش بنی تھی بھیا

stock-photo-tea-served-in-a-traditional-english-cup-and-saucer-30524845.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top