کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

مقدس

لائبریرین
جی بھیا۔۔ تیمور نے جاب اسٹارٹ کر لی ہے ناں لیکن وہ رات کو ہوتی ہے کیونکہ دن میں یونی اور رات میں جاب۔۔ اس لیے فلیٹ میں اکیلے نہیں رہ سکتی ناں
 

مقدس

لائبریرین
اکاؤنٹس میں بھیا۔۔
سولیسٹرز کا آفس ہے۔ وہاں اکاؤنٹس کا کام کر رہے ہیں رات کو
 

عندلیب

محفلین
مرضی ہے آپ کی جناب ۔:)
ویسے آج ہم نے اس بڑھاپے کی وجہ سے اپنے بچوں کا اسکول مس کردیا ہمیں بہت افسوس ہو رہا ہے۔ آج دیر تک سوتے رہ گئے۔:(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top