کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
آئس کریم بٹ بھی رہی ہو تو آپ تو نہیں کھائیں گے ناں چاچو ۔۔
بوڑھے لوگوں کو نہیں کھانی چاہیے ۔
ہی ہی ہی
ہے ناں مقدس اپیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی آئسکریم بوڑھے لوگ کیوں نہیں کھا سکتے؟ جب مقدس کھا سکتی ہے تو میں کیوں نہیں کھا سکتا اور ویسے بھی اس میں کون سی کوئی ہڈیاں ہوتی ہیں جنہیں چبانا پڑتا ہے۔
 

الم

محفلین
100607101702-large.jpg


یہ لیں گرین ٹی پئیں ویسے سچ میں بھی پئیں انشااللہ آفاقہ ہو گا۔۔
 

مقدس

لائبریرین
اوہ بہنا تو پھر گرین ٹی وغیرہ پئیں نا اور تھوڑا آرام کریں۔ اللہ آپکو ہمیشہ صحت میں رکھیں اور آپکی حفاظت کریں۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔

میں اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک

آرام تو نہیں کر سکتی کیونکہ آفس میں ہوں اور گرین ٹی بھیا۔۔۔ مجھے تو اسٹرانگ والی نارمل ٹی اچھی لگتی ہے
۔۔ وہ لا دیں ناں پلیزز
 

الم

محفلین
آرام تو نہیں کر سکتی کیونکہ آفس میں ہوں اور گرین ٹی بھیا۔۔۔ مجھے تو اسٹرانگ والی نارمل ٹی اچھی لگتی ہے
۔۔ وہ لا دیں ناں پلیزز



جیسا بہنا کی خواہش۔ اتنی سٹرونگ ٹھیک؟ کیوں کے اسکے بعد پھر کڑواہٹ آ جانی اور بہنا کا سر درد اور بڑھے گا

image.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top