عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !
اور خوش آمدید نئے دھاگے میں ۔۔
یہاں آجائیں سب !!!

اور خوش آمدید نئے دھاگے میں ۔۔
یہاں آجائیں سب !!!

تو کیا جوانوں کا ٹھنڈ نہیں لگتی اور دانت تو کسی کے بھی خراب ہو سکتے ہیں۔ٹھنڈ لگ جاتی ہے ناں ۔۔دانت خراب ہونے کا بھی خدشہ ہوتا ہے ۔
میری اپیا کو کچھ مت کہیں ۔۔۔
میں اچھی نہیں ہوں آج۔۔۔ سر میں درد ہے بھیاوعلیکم سلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ !!
کیسے ہیں سب لوگ ؟
ہموعلیکم السلام بھیا
بھیا سر میں بہت درد تھا رات سے
اس لیے نہیں سوئی
اوہ بہنا تو پھر گرین ٹی وغیرہ پئیں نا اور تھوڑا آرام کریں۔ اللہ آپکو ہمیشہ صحت میں رکھیں اور آپکی حفاظت کریں۔۔۔آمین ثم آمین۔۔میں اچھی نہیں ہوں آج۔۔۔ سر میں درد ہے بھیا
آپ کیسے ہیں
آمینہم![]()
![]()
۔۔۔ اللہ تمہاری بیماریوں کو دور فرمائے۔۔۔ ۔!
اوہ بہنا تو پھر گرین ٹی وغیرہ پئیں نا اور تھوڑا آرام کریں۔ اللہ آپکو ہمیشہ صحت میں رکھیں اور آپکی حفاظت کریں۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔
میں اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک
آرام تو نہیں کر سکتی کیونکہ آفس میں ہوں اور گرین ٹی بھیا۔۔۔ مجھے تو اسٹرانگ والی نارمل ٹی اچھی لگتی ہے
۔۔ وہ لا دیں ناں پلیزز
جی بھیاجیسا بہنا کی خواہش۔ اتنی سٹرونگ ٹھیک؟ کیوں کے اسکے بعد پھر کڑواہٹ آ جانی اور بہنا کا سر درد اور بڑھے گا
![]()