کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

aryana

محفلین
شکریہ ناعمہ، اریانہ اصل میں افغانی نیم ہے، ویسے تو یسکا لفظی مطلب کھیت ہے، لیکن یہ مشہور ہے افغانستان کے ایک صوبہ کے نام پر۔ اور یہ تبسم سے کہیں کھ سردی کا موسم ھے، بھاپ لیں سر کا درد ٹھیک ہو جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا امی جان گاؤں گئی ہوئی ہیں آتی ہیں تو ان کے ساتھ جاؤں گی :):)
ٹھیک ہے میں آپ کی بات کا یاقین کر لئتی ہوں :)[/quote]

یہ ہر دفعہ ایسے ہی کہتی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جاتی نہیں ہے۔ اور ایک پتہ ہے کیا ہونا ہے؟ چلیں ابھی رہنے دیں، ابھی نہیں بتاتا۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ ساری کہاں سے ہوئی بھیا
بس تین تو ہیں:(
یہ لو پھر یہ لے لو :)
Gulab-Jamun.jpg


fahim بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

سوری چندا ہم اس وقت موجود تھے۔
حکم کریں ہم حاضر ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
بڑا مشکل سا سوال ہے۔ بھئی بات یہ ہے کہ دولہا بھائی سے ہمارا رابطہ نہیں اور ہی عندلیب کی علیک سلیک خاتون اول سے ہو سکی۔ شاید اس لیے۔
 

مقدس

لائبریرین
ایک بچے کو کسی نے مارا ہے۔ اتنا برا اس کا حال کیا ہے کہ آئی کانٹ ٹیل یو
اس کا خون صاف کرتے کرتے میرے ہاتھ ، کپڑے سب خون سے بھر گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top