کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
صد فیصد درست۔ اور ہمارے پاس ہی ہماری سنبل بٹیا رانی سو رہی ہیں۔ وہ کل ائیرپورٹ پر ملتے ہی کہہ رہی تھیں کہ پاپا آج ہم آپ کے پاس سوئیں گے۔ :)
ہاؤ سویٹ :) :) :)
بس پھر جب آپ فریحہ کے پاس جائیں گے تو وہ آپ کو واپس نہیں آنے دے گی لالہ :):):)
 
یہی نہیں، یہاں بھائی کے صاحبزادے جو کہ سنبل سے چھوٹے ہیں، ان کو خوف سوار تھا اور ہم گھر سے کسی کوم سے بھی نکلیں اور وہ ساتھ نہ جا رہے ہوں تو پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ پاپا آپ جا رہے ہیں؟ اور یہ بات کل کئی بار کہہ چکے ہیں۔ بھلا بچے کب جانے دینا چاہتے ہیں۔ :) :) :)
 
ہاں یہ بات تو ہےلالہ :rolleyes:
اور پھر آپ واپس جا کے سب کو یاد کریں گے اور وہ آپ کو :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top